• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائی فلسطینی کو گرفتار کر لیا

بدھ 23-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائی فلسطینی کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گرفتار فلسطینی کے خاندان سمیت علاقہ مکینوں نے صہیونی جیل کے سامنے دھرنا دیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کی جس کے باعث صہیونی  فوج نے مظاہرین کو لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے بدترین تشدد کیا اور مزید 3 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز علی الصبح قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین  کے علاقے قلقیلیہ میں پر تشدد چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی شہری محسن شریم کے گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ کے سامنے تشدد کیا اور بغیر کسی جرم کے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

صہیونی فوج کی اس بلا جواز کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی علاقہ مکینوں اور شریم کے خاندان نے صہیونی جیل کے سامنے دھرنا دیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کی جس کے باعث صہیونی  فوج نے مظاہرین کو لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے بدترین تشدد کیا اور مزید 3 نوجوانوں کو صہیونی فوج کے خلاف نعرے لگانے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق قابض فوج کے ہاتھوں گرفتار محسن شریم  سے متعلق کسی  قسم کی معلومات فراہم کر نے سے انکار کے ساتھ دیگر 3 نوجوانوں کی رہائی سے انکا رکر دیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.