• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ: 3 فلسطینی شہری شہید کر دیئے

بدھ 09-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ: 3 فلسطینی شہری شہید کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے ان شہادتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے اسے "گھناؤنا جرم” قراردیا ہےساتھ ہی صہیونی  حکومت اور وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو مکمل طور پر اور براہ راست اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایاہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات  کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نےاپنے جاری کردہ ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں قابض اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تین فلسطینیوں کو گولیاں لگیں جس کے باعث شہریوں کی  موقع پر شہادت ہو ئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہید ہونے والے فلسطینی جن کے نام اشرف مبسلات، ادھم مبروکہ اور محمد دخیل بتائے جاتے ہیں پر صہیونی فوج نے اس وقت فائرنگ کیاور کار کو گولیوں سے چھلنی کردیا  جب وہ المخفیہ علاقے کی جانب جارہے تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق بڑے پیمانے پر صہیونی اہلکاروں  نے کار سوار شہریوں پر گھیراؤ کر کے اچانک اندھا دھند گولیاں برسانا شروع کیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے ان شہادتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے اسے "گھناؤنا جرم” قراردیا ہےساتھ ہی صہیونی  حکومت اور وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو مکمل طور پر اور براہ راست اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایاہے ۔

Tags: صہیونی فوج فائرنگصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی شہری شہیدقابض ریاست اسرائیلنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.