• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید

جمعہ 15-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران صہیونی اہلکاروں نے نہتےفلسطینی شہری فواز احمد حمائل پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں شدید زخمی فلسطینی ایک روز بعد چل بسا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس میں بیتا قصبے میں قابض صہیونی  فوج اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درجنوں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں جن کو صہیونی فوج نے انتقامی کارروائی کا نشانہ بناکر بغیر کسی جرم کے گولیاں چلاکر شدید زخمی کر دیا تھا۔

اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران صہیونی اہلکاروں نے نہتےفلسطینی  شہری فواز احمد حمائل پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک روز تک  ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےفواز احمد  شہید ہوگئے ،شہید فلسطینی شادی شدہ اور 6 بچوں کے باپ تھے۔

Tags: بیتا قصبہزخمی فلسطینی شہیدصہیونی فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.