• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

منگل 26-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی فوج نے 20 سالہ نوجوان کو سر میں گولی ماری جس کے نتیجے میں وہ  شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اریحہ کے مقام پر اسرائیلی قابض فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران عقبہ جابرفلسطینی پناہ گزین کیمپ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی فوج نے 20 سالہ احمد ابراہیم عویدات کو سرمیں گولی ماری جس کے نتیجے میں فنوجوان شدید زخمی ہو گیا اور ہسپتال  منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

کیمپ پر اسرائیلی اسپیشل فورس کے فوجی چھاپے کے نتیجے میں تین دیگر نوجوان زخمی بھی ہوئےجبکہ قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران 30 سے زائد فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ صہیونی قابض فوج کی فائرنگ سے احمد عویدات کی شہادت کے بعدسال 2022 کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں شہید فلسطینیوں کی کل تعداد 50 ہو گئی ہے۔

Tags: اریحہصہیونی فوجعقبہ جابرفلسطینی پناہ گزین کیمپفلسطینی نوجوان شہیدفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.