• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

جمعرات 02-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں آئے دن صہیونی فوج بلا جواز فائرنگ اور چھاپہ مار مہم کے ذریعے درجنوں فلسطینیو ں کو  تشدد کا نشا نہ بنا تی ہے جن میں اکثر   کو بغیر کسی وجہ کے  براہ راست فائرنگ  کر کے  شہید کر دیا جاتا ہے  جس کی کوئی رپورٹ درج کی جاتی ہے نہ ہی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج نے بیت غور کے داخلی راستے پر بلا جواز اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیاتاہم صہیونی فوج نے کئی گھنٹوں تک فلسطینی جس کا نام راید یوسف راشد  بتایا جا تا ہے  کو زخمی حالت میں سڑک پڑے ر ہنے دیا جس کے نتیجے میں38 سالہ راید یوسف راشد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

خیال رہے کہ فلسطین میں آئے دن صہیونی فوج بلا جواز فائرنگ اور چھاپہ مار مہم کے ذریعے درجنوں فلسطینیو ں کو  تشدد کا نشا نہ بنا تی ہے جن میں اکثر   کو بغیر کسی وجہ کے  براہ راست فائرنگ  کر کے شہید کر دیا جاتا ہےجس کی کوئی رپورٹ درج کی جاتی ہے نہ ہی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

Tags: بیت غورشہیدصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.