• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، الجزیرہ کی سینئرخاتون صحافی شہید

بدھ 11-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، الجزیرہ کی سینئرخاتون صحافی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے تصدیقی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے مسلح اہلکاروں نے خاتون صحافی کو اپنےصحافتی  فرائض کی ادائیگی کے دوران سر میں گولی مار کر شدید زخمی کردیا جس سے شہادت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزالجزیرہ نشریاتی ادارے  کی عربی سروس  کی سینئر و ممتاز خاتون صحافی شیریں ابو اقلاح کو قابض صہیونی فوج کی جانب سے فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے تصدیقی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے مسلح اہلکاروں  نے جنین کے فلسطینی کیمپ میں خاتون رپورٹرکو اپنےصحافتی فرائض کی ادائیگی کے دوران  سرمیں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا جس کے نتیجے میں شیریں ابو اقلاح کی موت واقع ہوئی۔

اب تک کی معلومات کے مطابق قابض فوج کے خاتون صحافی کے قتل کےاس اقدام کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم شہید خاتون شیریں ابو اقلاح پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے اسرائیل کی جانب سے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیاہے۔

Tags: 'الجزیرہ'سینئرخاتون صحافی شہیدشیریں ابو اقلاحصہیونی فوجفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.