• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی چھاپہ مارکارروائی میں فلسطینی نوجوان گرفتار

بدھ 20-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی چھاپہ مارکارروائی میں فلسطینی نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری کو گھر میں گھس کر قابض فوج نے تشدد کا نشانہ بنایا اور بغیر کسی جرم کے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قابض فوج نے جنین سے تعلق رکھنے والےایک  فلسطینی نوجوان یوسف فریحات کے گھر پر پر تشدد چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا اور اہل علاقہ کی موجودگی میں املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔

قابض فوج کی گرفتاری کی یہ بلاجواز  کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب نوجوان اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھا، صہیونی فوجیوں نے یوسف فریحات کو بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود بچے خوف وہراس کا شکار ہوکر چیخنے اور رونے لگے تاہم قابض اہلکاروں نے اہل خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر کی قیمتی اشیاء کی لوٹ مار کی۔

Tags: اسرائیلی قابض فوججنینصہیونیئزمفلسطینی نوجوان گرفتارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.