• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی شہید کے جنازے پردھاوا، متعدد افراد زخمی

بدھ 18-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی شہید کے جنازے پردھاوا، متعدد افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 12 فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ان کی حالات تشویش ناک ہے، زخمیوں کے سر،آنکھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر گولیاں لگی ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہید فلسطینی شہری ولید شریف کے جنازے میں شریک افراد پرحملہ کردیا اور درجنوں شہریوں کو زخمی کردیاجبکہ  بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد افراد بےئ ہوش ہو گئے۔

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق قابض فوج نے  جنازے کے شرکاء پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں52 سے زائد فلسطینی شہریوں کوابتدائی  طبی امداد فراہم کی اورشدیدزخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔

ہلال احمر کے مطابق قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 12 فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ان کی حالات تشویش ناک ہے، زخمیوں کے سر،آنکھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر گولیاں لگی ہیں۔

Tags: دھاواصہیونی فوجفلسطینی شہیدقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدسہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.