• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا اور گرفتاریاں  

جمعرات 02-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا اور گرفتاریاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی وزارت تعلیم کے دفتر کے ملازمین سے ملاقات کے بہانےاسکول کی عمارت میں داخل ہوکر اساتزہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ صہیونی فوج نےاسکول کی پرنسپل اکرام الوحیدی کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع سے حاصل  شدہ معلومات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے وادی الجوز میں صہیونی قابض فوج کی جانب سےاسکول کے اوقات میں ینگ مسلم ویمنز سیکنڈری سکول پر دھاوا بولا گیااور فلسطینی وزارت تعلیم کے دفتر کے ملازمین سے ملاقات کے بہانےعمارت میں داخل ہوکر اساتزہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ  صہیونی فوج نےاسکول کی پرنسپل اکرام الوحیدی سمیت 6 اساتذہ کو گرفتار کر لیا۔

قابض فوج نے اسکول کی تنصیبات کے معائنہ کے دوران متعدد کمپیوٹر اور فائلیں ضبط کرلیں جبکہ دو اساتذہ  لما ابو السعود اور غدیر الجولانی کو صہیونی تفتیشی مرکز المسکوبیہ پیشی کے لیےسمن ارسال کردیے۔

Tags: صہیونیئزمفلسطینی اسکولقابض فوجمقبوضہ بیت المقدسوادی الجوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.