• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی قیدیوں پروحشیانہ تشدد اورنئے جرمانوں کی دھمکیاں

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی قیدیوں پروحشیانہ تشدد اورنئے جرمانوں کی دھمکیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی قیدیوں پریہ تشدد اور دھمکیاں ان کے صہیونی فوجی عدالتوں کے خلاف جاری بائیکاٹ اور 40 روز سے جاری احتجاج کے خاتمے کیلیے کیا گیا تھاجس میں اسیران کی جانب سے ان کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتاریوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے بدنام زمانہ اسرائیلی عوفر جیل پراچانک  دھاوا بول کر فلسطینی قیدیوں پروحشیانہ  تشدد کیااور انہیں الگ الگ بیرکوں میں قید کر کے جیل کی سلاخوں کے باہر کتوں سے ہراساں کرنے کی کوشش کی جبکہپرانے اور نئے اسیران پر متعدد پر نئے جرمانے عائد کرنے کی دھمکی دی۔

صہیونی  جیل میں فلسطینی قیدیوں پر یہ تشدد اور دھمکیاں قیدیوں کے صہیونی  فوجی عدالتوں کے خلاف جاری بائیکاٹ اور 40 روز سے جاری احتجاج کے خاتمے کیلیے کیا گیا تھاجس میں اسیران کی جانب سے ان کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتاریوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور قیدیوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے جائز حقوق انہیں نہیں دیے جاتے وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق آنے والے گھنٹے فیصلہ کن ہوں گے اور قابض فوج دوبارہ جیل پر دھاوا بول سکتی ہے جس میں قابض جیل انتظامیہ "قیدیوں کو ڈرانے دھمکانے اور بھتہ خوری کے طریقوں کے ذریعے انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجی عدالتیںجرمانےصہیونی فوجصہیونیئزمعوفر' جیلفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.