• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی مزدور پرتشدد اور گرفتاری

بدھ 23-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی مزدور پرتشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج  کی اس پرتشدد کارروائی کو روکنے کی کوشش میں اراضی کے مالک کی مداخلت کے باوجود صہیونی فوج نے مزور کو مزاحمت کے الزام میں گرفتار کرکے اس کا بلڈوزر بھی قبضے میں لے لیا۔

قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں جنین کے مشرق میں جلبون گاؤں سے قابض فوج نے ایک فلسطینی مزدور خالد جمال ابو الروب کو بغیر کسی وجہ کے اراضی پر کام کر نے سے روکا اور اس کے ملکیتی بلڈوزر کو قبضے میں لے لیا۔

فلسطینی مزدور نے قابض فوج کی اس کارروائی کو روکنے کی کوشش کی تاہم اراضی کے مالک کی مداخلت کے باوجود صہیونی فوج نے مزور کو مزاحمت کے الزام میں گرفتار کر کے اس کا بلڈوزربھی قبضے میں لےلیا اور بے گناہ شہری کوتفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج بے بس شہریوں پرظلم اور لاقانونیت کی وہ متعدد مثالیں قائم کرچکی ہے جس پربین الاقوامی قانون لا گو ہوتا ہے اور اس سلسلے میں  اسرائیل کی کوئی عدالت بھی فلسطینیوں  کی مدد کر نے کو تیار نہیں ہے۔

Tags: جلبون گاؤںجنینصہیونی فوجفلسطینی مزدورقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.