• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی کاشت کاروں پر دھاوا، درجنوں کسان زخمی، فصلیں تباہ

جمعرات 10-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی کاشت کاروں پر دھاوا، درجنوں کسان زخمی، فصلیں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کے ہاتھوں زخمی فلسطینیوں کی تعداد کم سے کم 18 ہے جنہیں صہیونی فوج نے بری طرح زدوکوب کیا  اور اپنی  گولیوں کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں محصور علاقے غزہ کے وسطی علاقے دیربلح کے مشرق میں زرعی علاقوں پر قابض صہیونی فوج نے فلسطینی کاشت کاروں پر دھاوا بو ل کرربرکی دھاتی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی کسان  زخمی ہو گئے اس کے ساتھ ساتھ صہیونی فوجیوں نے گرفت میں آنے والے چند فلسطینیوں کو بندوق کے بٹوں  سےلہو لہان کر دیا۔

ایک اور مقام پر جنوبی غزہ میں خان یونس کے شمال مشرقی قصبے قرارہ میں بھی قابض فوج نے فلسطینی کسانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ تیار فصلوں کو بھی تباہ کردیا۔

صہیونی فوج کی آنسو گیس شیلنگ سے 18 کے قریب کسان دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت  فلسطینیوں نے ہسپتالوں میں منتقل کیا  جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

Tags: آنسو گیس شیلنگخان یونسدیربلحصہیونی فوجغزہفلسطینی کاشت کارکسان زخمیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.