• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی گھر پر دھاوا اورگرفتاری

جمعرات 11-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی گھر پر دھاوا اورگرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے یوسف عاید الفقیہ کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا  جس کے نتیجے میں گھر کا بیرونی گیٹ اکھڑگیا اور گاڑی کے تمام شیشے ٹوٹ گئے جبکہ گھریلو ساز و سامان بھی گھر سے باہر پھینک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی قابض فوج نے الخلیل  کے جنوب میں واقع دورا قصبے  میں دھاوا بول کرفلسطینی باشندے یوسف عاید الفقیہ کے گھر میں داخل ہوکر روائتی لوٹ مار کی اور انہیں بغیر کسی جرم کے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوج نے  یوسف عاید الفقیہ کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا  جس کے نتیجے میں گھر کا بیرونی گیٹ اکھڑگیا اور گاڑی کے تمام شیشے ٹوٹ گئے جبکہ گھریلو ساز و سامان بھی گھر سے باہر پھینک دیا گیا۔

قابض فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی  کی حراست کے خلاف اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کی پر واہ نہ کرتے ہوئے صہیونی فوج نے  عاید الفقیہ کو غیر قانونی گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

Tags: الخلیلدورا قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.