• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کےمابین جھڑپیں، اسرائیلی فوجی گاڑی نظر آتش

بدھ 02-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور فلسطینیوں کےمابین جھڑپیں، اسرائیلی فوجی گاڑی نظر آتش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جھڑپ میں ایک مقامی نوجوان قصبے کے داخلی دروازے پر صہیونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بناجسےشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں برقعہ قصبے میں صہیونی فوج کے فلسطینی باشندوں کے پرامن مظاہروں پر حملوں کے خلاف درجنوں نقاب پوش مزاحمت کاروں نے قابض اسرائیلی فوج کونشانہ بناتے ہوئے پتھراؤ کردیا جبکہ ایک فوجی جیپ کو بھی گھریلو ساخت کے پیٹرول بموں کے ذریعے آگ لگا دی۔

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جھڑپ میں ایک مقامی نوجوان جس کا نام احمد حکمت سیف بتایا جاتا ہے قصبے کے داخلی دروازے پر صہیونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیاجسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےتاہم زخمی فلسطینی کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

Tags: برقعہ قصبہجھڑپیںصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.