• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دشمن کو تیل و گیس کے ذخائرتک رسائی نہیں دی جائے گی، حزب اللہ

جمعرات 21-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی دشمن کو تیل و گیس کے ذخائرتک رسائی نہیں دی جائے گی، حزب اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سید حسن نصر اللہ نے مزید کہا کہ یہ حالات ممکن ہے کہ جنگ کی طرف جائیں اور یہ بھی امکان ہے کہ جنگ نہ ہوتاہم لبنان صرف اپنے حقوق چاہتاہےاور یوں  ہم مضبوط پوزیشن میں ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں گے تاکہ اسرائیل اور امریکا ہمارے سامنے گھٹنے ٹیک دیں۔

مقامی ذرائع ابلا غ کے مطابق لبنانی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نےاپنے جاری بیان میں قابض ریاست اسرائیل کو متنبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہیں ملتا تو صیہونی دشمن بھی یہاں سے تیل وگیس کے ذخائر سےفائدہ حاصل کر نے کی اجازت  نہیں دی جائے گی۔

سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ لبنان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر اس کو اس کا حق نہیں ملتا تو متنازعہ سمندری حدود میں صیہونی حکومت کو بھی تیل وگیس کے ذخائر سے تیل و گیس نکالنے نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حالات ممکن ہے کہ جنگ کی طرف جائیں اور یہ بھی امکان ہے کہ جنگ نہ ہوتاہم لبنان صرف اپنے حقوق چاہتاہےاور یوں ہم مضبوط پوزیشن میں ہو کراپنا مؤقف پیش کریں گے تاکہ اسرائیل اور امریکا ہمارے سامنے گھٹنے ٹیک دیں۔

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آج حزب اللہ اور استقامتی تحریک صرف اسرائیل کے لئے خطرہ نہیں ہے بلکہ علاقے میں امریکا کے سبھی منصوبوں کے لئے خطرہ ہےاور دشمن کواپنی کمزوری کا احساس ہےجبھی وہ جنگ نہیں چاہے گا کیونکہ ممکن ہے کہ پھر یہ جنگ صرف حزب اللہ سے نہیں بلکہ سبھی استقامتی محاذ کے ساتھ شروع ہوجائے اور نتیجے میں اسرائیل کا شیرازہ بکھر جائےگا۔

Tags: امریکاتیل و گیس کے ذخائرحزب اللہسید حسن نصر اللہصہیونی دشمنلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.