• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بربریت کے خلاف پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کی شدید مذمت

مسجد اقصیٰ میں زخمی ہونے والے فلسطینی بھائی بہنوں کے لیے 50 ہزارپاؤنڈ کی امداد  کا اعلان

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی بربریت کے خلاف پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عامر خان نے ٹوئٹر پراپنے پیغام میں لکھا کہ جو کچھ فلسطین میں ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، میری دعائیں فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز  پاکستانی نژاد عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مسجد اقصٰی میں جمعہ کےروزفلسطینی روزے داروں پر صہیونی فوج کی جارحیت کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور پورے فلسطین میں چھاپہ مار کارروائیوں میں نہتے مسلمانوں کی  غیر قانونی گرفتاریوں  کے خلاف عالمی عدالت سے قانونی ایکشن کا مطالبہ کیا۔

مزید اطلاعات کے مطابق عامر خان  نے ٹوئٹر پراپنے پیغام میں اپنے فلسطینی مسلمان بھائی بہنوں کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ عطیہ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، فلسطینیوں کے ساتھ بد سلوکی اور انہیں اذیت پہنچائی جارہی ہے، میری دعائیں فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔

Tags: 50 ہزارپاؤنڈپاکستانی نژاد برطانوی باکسرٹوئٹرصہیونی بربریتعالمی عدالتعامر خانمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.