• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ کے فلسطینی گھروں کی اپنے ہی ہاتھوں مسماری نوٹس کےخلاف مظاہرے

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ کے فلسطینی گھروں کی اپنے ہی ہاتھوں مسماری نوٹس کےخلاف مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں سوہرہ اور جبل المکبر کے فلسطینی شہریوں نے مسماری کی اس صہیونی مہم کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہےکہ ہم اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے نہیں گرائیں گےاوراپنے مکانات کی حفاظت کی ہر ممکن کو شش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے جبل المکبر اور سوہرہ میں قابض اسرائیلی بلدیاتی ادارےنے  فلسطینی رہائشیوں کو خود اپنے ہی ہاتھوں اپنے قانونی گھروں کی دستاویزات کی موجودگی میں مسماری کے نوٹس جاری کیے جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے متفقہ طور پر گھروں کی خود ساختہ مسماری کو مسترد کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

صہیونی حکام کی اس انتقامی کارروائی کو روکنے کے لیے قابض ریاست میں سوہرہ اور جبل المکبر کے فلسطینی شہریوں نے گھروں کی مسماری کی اس صہیونی مہم کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہےکہ ہم اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے نہیں گرائیں گےاوراپنے مکانات کی حفاظت کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

Tags: جبل المکبرسوہرہ قصبہصہیونی بلدیہفلسطینی گھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.