• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ کا فلسطینی خاندان کو مکان کی مسماری کا نوٹس جاری

پیر 31-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ کا فلسطینی خاندان کو مکان کی مسماری کا نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کو خطرہ ہے کہ جس طرح صہیونی فوج اب تک متعدد شہریوں کے گھروں کو مسمار کر چکی ہے ان کے مکان کو بھی کاغذات کی موجودگی کے باوجودمسمار کر دے گی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی بلدیاتی ادارے نےجبل المکبر میں ایک اور فلسطینی داؤد محمد شکیرات  کونوٹس جاری کر دیا جس میں فلسطینی کے گھر کو غیر  قانونی قرار دیتے ہوئے انہدامی کی کارروائی کی جائے گی۔

فلسطینی شہری نے اپنے گھر کے حوالے سےاپنے بیان میں  بتایا ہے کہ یہ ان کا آبائی گھر ہے جس کے مکمل کاغذات اس بات کے ثبوت کے لیے موجود ہیں کہ گھر ناجائز تجاوزات میں شامل نہیں ہوتا بلکہ قانون طور پر تعمیر کیا گیا تھا تاہم شہری کو خطرہ ہے کہ جس طرح صہیونی فوج اب تک متعدد فلسطینیوں کے گھروں کو ناجائز تجاوز ظاہر کر کے مسمار کر چکی ہے ان کے مکان کو بھی مسمار کر دے گی۔

واضح رہے کہ صہیونی حکام مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطینیوں سے خالی کر وا کر غیر قانونی صہیونی آبادکاربستیوں میں تبدیل کر نے کا منصوبہ رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اب تک متعدد  فلسطینیوں کے گھروں کے قانونی کاغذات کی موجودگی کے باوجود مکانات کی  مسماری کا سلسلہ جاری ہے اور بڑے پیمانے پر فلسطینی بے گھر کیے جا چکے ہیں۔

Tags: جبل المکبرصہیونی بلدیہصہیونیئزمفلسطینی خاندانقابض ریاست اسرائیلمکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.