• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت نے  فیصلے کے بعد  فلسطینی قیدی کی رہائی ملتوی کردی

بدھ 26-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت نے  فیصلے کے بعد  فلسطینی قیدی کی رہائی ملتوی کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مجاہد کی والدہ نے بتایا کہ ہمیں شدید صدمہ ہوا جب ہمیں معلوم ہوا کہ وہ گھر نہیں آئے گااورہمیں آج تک معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہمارے بیٹے کو کس جرم میں حراست میں لیا گیا تھا اور کیوں اس کی 14 ماہ کی قید کے بعدصہیونی عدالت میں  دوبارہ قید کا فیصلہ سنایا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صحرائے النقب کی اسرائیلی غیر قانونی جیل میں 14 ماہ  سے قید فلسطینی بھوک ہڑتالی مجاہد حامد کو صہیونی فوجی عدالت نے اس وقت آزادی دینے سے انکار کر دیا کہ جب اسیر کے خاندان نے ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔

فلسطینی اسیر حامد نےبغیر کسی جرم کے صہیونی  جیل میں اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 43 روز تک بھوک ہڑتال کی تھی جس کے نتیجے میں انہیں 19 جنوری 2022 کو صہیونی عدالت نےئ رہا کر نے کا حکم جاری کیا تھا تاہم رہائی کے دن قابض ریاست کی عدالت ے اسیر کی رہا ئی کو ملتوی کر دیا۔

فلسطینی مجاہد کی والدہ نے بتایا کہ ہمیں شدید صدمہ ہوا جب ہمیں معلوم ہوا کہ وہ گھر نہیں آئے گااو رتاہم ہمیں آج تک معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہمارے بیٹے کو کس جرم میں حراست میں لیا گیا تھا اور کیوں اس کی 14 ماہ کی قید کے بعدصہیونی عدالت میں  دوبارہ قید کا فیصلہ سنایا گیا۔

Tags: رہائی ملتویصحرائے النقبصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.