• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی شہید کے گھر کی انہدامی کی توثیق

جمعرات 20-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی شہید کے گھر کی انہدامی کی توثیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی خاندان کے وکیل نے بتایا کہ گھر کی مسماری کا فیصلہ 2 صہیونی ججوں کے حکم پر جاری کیا گیا ہے اور ایسا کرتے ہوئے انہوں نے شہید ابو شخیدم کے اہل خانہ کی مسماری کے خلاف مطالبے کی درخواست کو یکسر مسترد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی  صہیونی عدالت کی جانب سے گذشتہ نومبر کے مہینے میں پرانے بیت المقدس شہر میں صہیونی فوج پر حملہ کرنے والےشہید  فلسطینی مزاحمت کار کمانڈر فادی ابو شخیدم  جن کی فائرنگ سے 1 صہیونی  جہنم واصل اور کئی زخمی ہو گئے تھے اور جوابی فائرنگ  میں صہیونی فوج نےانہیں  شہید کر دیا تھا کے خاندان کی جانب سے القدس کے شمال مشرق میں واقع شعفاط پناہ گزین کیمپ میں ان کے ذاتی گھر کی مسماری کے فیصلے کے خلاف اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ابو شخیدم خاندان کے وکیل مدحت دیبا نے بتایا کہ گھر کی مسماری کا فیصلہ 2 صہیونی ججوں کے حکم پر جاری کیا گیا ہے اور ایسا کرتے ہوئے انہوں نے شہید ابو شخیدم کے اہل خانہ کی درخواست کو یکسر مسترد کر دیا جس میں مکان گرانے کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags: صہیونی ججصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.