• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی کی رہائی منظور

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کے خاندان نے 6 ماہ بعد صہیونی جیل سے رہا ہونے والے  احمد السویدی کا جیل کے دروازے پر استقبال کیااور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پھول پیش کیے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزاسرائیلی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کےرہائشی  نوجوان احمد السویدی کو قبضے کے خلاف مزاحمت اور فوج پر پتھراؤ کے جرم میں 6 ماہ کی سزا کے بعد رہا کر نے کے احکامات جاری کر دیے۔

فلسطینی نوجوان کے خاندان نے 6 ماہ بعد صہیونی جیل سے رہا ہونے والے احمد السویدی کا جیل کے دروازے  پراستقبال کیا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پھول پیش کیے، اس دوران احمد السویدی نے بتایا کہ انہیں صہیونی جیل انتظامیہ نے شب و روز تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی کئی دن بھوکا رکھا اس کے علاوہ  قابض جیل انتظامیہ انہیں قیدیوں کے یونٹ سے الگ تھلگ کر کے قید تنہائی  کیلیے کال کوٹھڑی میں ڈال دیتی جہاں پینے کو صاف پانی تک میسر نہ آتا تھا۔

Tags: صہیونی جیلصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدیفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.