• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں نے متعدد زیتون کے درخت اکھاڑ دیے

جمعرات 27-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نے متعدد زیتون کے درخت اکھاڑ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی آبادی کا ایک بڑا حصہ مقبوضہ علاقے میں اپنے ذریعہ معاش کے لیے قیمتی زیتون کے درختوں پر انحصار کر تا ہے جسے پوری دنیا میں بہت اچھے داموں فراخت کر کے فلسطینی باشندوں کو گزر اوقات کے بہتر مواقعے میسر آتے ہیں تاہم صہیونی آبادکار ان  قیمتی   درختوں کو بے دردی سے کاٹ ڈالتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے صوبے سلفیت  میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی ملکیتی اراضی پر دھاوا بول کر متعدد درختوں کو اکھاڑ ڈالا جس کے باعث کسان زیتون کے قیمتی درختوں سے محروم ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہےکہ آباد کاروں نےان کی فصلوں اور باغات کو نشانہ بنایا بلکہ ایک ماہ قبل بھی تقریباً 600 زیتون  کے پودےصہیونی آبادکاروں نے تلف کر دیے  تھےاور کئی درختوں کو اکھاڑ پھینکا تھا جس کے خلاف اسرائیلی حکام  نےاب تک  کوئی قانونی کارروائی نہیں کی۔

واضح رہے کہ فلسطینی آبادی کا ایک بڑا حصہ مقبوضہ علاقے میں اپنے ذریعہ معاش کے لیے قیمتی زیتون کے درختوں پر انحصار کر تا ہے جسے پوری دنیا میں بہت اچھے داموں فراخت کر کے فلسطینی باشندوں کو گزر اوقات کے بہتر مواقعے میسر آتے ہیں تاہم صہیونی آبادکار ان  قیمتی   درختوں سے فلسطینیوں کو حاصل ہونے والے معاشی فوائد سے محروم کر نے کے لیے آئے دن زیتون کے درختوں کو کاٹ کر یا انہیں چوری کرکے فلسطینیوں کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔

Tags: زیتون کے درختسلفیتصہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.