• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی بھائیوں پرگولیاں چلادیں

ہفتہ 26-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی بھائیوں پرگولیاں چلادیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دونوں زخمی  نوجوانوں جواد اور محمد ابو خدیجہ کے رشتہ دار یزن حمامہ نے بتایا کہ وہ اپنی کار میں اپنے رشتہ داروں کو لے جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقےمیں حزمہ چیک پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں ایک گاڑی میں سوار آباد کاروں نے فلسطینی کار سوار دو بھائیوں پر گولیاں چلادیں۔

اس دوران مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دونوں زخمی  نوجوانوں جواد اور محمد ابو خدیجہ کے رشتہ دار یزن حمامہ نے بتایا کہ وہ اپنی کار میں اپنے رشتہ داروں کو لے جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ آباد کار نے ان دونوں کو گولیاں ماریں،  ایک گولی محمد ابو خدیجہ کی کمر میں اور جواد ابو خدیجہ کے پاؤں میں لگی جنہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: حزمہ چیک پوائنٹصہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.