• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں نےفلسطینی باغ سے متعدد زیتون کے پودے اکھاڑ دیے

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نےفلسطینی باغ سے متعدد زیتون کے پودے اکھاڑ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عبدالدائم نے کہا کہ یہ زیتون  کے پودے 3 سے 5 سال میں پھل دار درخت بننے والے تھےجنہیں صہیونی آبادکاروں نے تباہ کردیاجبکہ تین ماہ قبل بھی ان کے باغ پرایسے ہی ایک حملے میں صہیونی آبادکاروں نے 250 زیتون کے درختوں کوکاٹ دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں درجنوں  صہیونی شر پسند عناصرنے فلسطینی باشندے فیاض عبدالدائم  کے ملکیتی باغ میں زبر دستی داخل ہو کر حال ہی میں لگائے گئے زیتون کے متعدد پودے جڑوں سےاکھاڑ پھینکے۔

عبدالدائم نے کہا کہ یہ زیتون کے پودے 3 سے 5 سال میں پھل دار درخت بننے والے تھےتباہ کر دیے گئے  جبکہ تین ماہ قبل بھی ان کے باغ پرایسے ہی ایک حملے میں صہیونی آبادکاروں نے 250 زیتون کے درختوں کوکاٹ دیا تھا۔

واضح رہے کہ صہیونی آبادکاروں نے عبدالدائم کے باغ سےمتصل ان کے گھر کی کھڑکیاں اور دروازوں کو بھی نقصان پہنچایا اور املاک کی لوٹ مار کرتے ہوئے ان پر تشدد کیا۔

Tags: زیتون کے درختسلفیتصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.