(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نےبتایا کہ یہ زیتون کے پودے 3 سے 5 سا ل میں پھل دار درخت بننے والے تھےجو صہیونی آبادکاروں نے تباہ کر دیے جبکہ تین ماہ قبل بھی ان کے باغ ایسے ہی ایک حملے میں صہیونی آبادکاروں نے 250 زیتون کےدرختوں کوکاٹ دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےعلاقے سلفیت میں کفرالدک میں درجنوں صہیونی شر پسند عناصرنے ایک اور فلسطینی ملکیتی باغ میں زبر دستی داخل ہو کر حالہی میں لگائےگئےزیتون کے50 سے زائدپودےجڑوں سےاکھاڑپھینکے۔
عینی شاہدین نےبتایا کہ یہ زیتون کے پودے 3 سے 5 سا ل میں پھل دار درخت بننے والے تھےجو صہیونی آبادکاروں نے تباہ کر دیے جبکہ تین ماہ قبل بھی ان کے باغ ایسے ہی ایک حملے میں صہیونی آبادکاروں نے 250 زیتون کےدرختوں کوکاٹ دیا تھا۔