• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پرفلسطینی نوجوانوں کا پتھراؤ

جمعہ 18-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پرفلسطینی نوجوانوں کا پتھراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوانوں  کا صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر  پتھراؤ کا واضح مقصدشر پسند عناصر کے فلسطینی شہریوں کی جانب بے خوفی سے بڑھتے  قدموں کو روکنے کی کوشش اور ان پرخوف وہراس  کا نفسیاتی دباؤ ڈالنا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں شمالی مغربی کنارے کے علاقے نابلس اور الخلیل میں متعدد مقامات پر فلسطینی  نوجوانوں نے شر پسند صہیونی آبادکاروں   کے دھاوؤں کے جواب میں سڑکیں بلاک کر کے گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور پتھراؤ کے ذریعے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔

فلسطینی نوجوانوں نے نابلس کے جنوب مشرق میں عقربا قصبے کے قریب بھی صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں پر  پتھراؤ کیا اور انہیں نقصان پہنچایاجس کا مقصد آبادکاروں کے فلسطینی شہریوں کی جانب بے خوفی سے بڑھتے  قدموں کو روکنے کی کوشش اور ان پر  خوف وہراس  کا نفسیاتی دباؤ ڈالنا ہے ۔

مزید معلومات کے مطابق دیگر علاقوں میں بھی فلسطینیوں کی جانب سے آبادکاروں پر پتھراؤ کی خبریں موصول ہو ئی ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف پتھراؤ کی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجبکہ ایک سال کے دوران فلسطینیوں کی طرف سے یہودی آباد کاروں پر 5,500  سے زائد مرتبہ سنگ باری کی گئی۔

Tags: الخلیلپتھراؤصہیونی آبادکارفلسطینی نوجوانمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.