• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کی گاڑی میں دھماکہ دوزخمی 1 ہلاک

منگل 15-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کی گاڑی میں دھماکہ دوزخمی 1 ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں میں سے  ایک موقع پر  ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دو کو  شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیسنے چھان بین شروع کر دی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ یہودی جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان تنازعات کا نتیجہ ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کان کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع 1948 کے علاقے عسقلان میں ایک کارمیں اس وقت اچانک بم دھماکہ ہوا جب گاڑی یتزحاک بین زوی اسٹریٹ سے گزر رہی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ کار سوار تین صہیونی آبادکاروں میں سے  ایک موقع پرہی ہلاک ہو گیا جبکہ دو کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس نے چھان بین شروع کر دی ہے تاہم صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ یہودی جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان تنازعات کا نتیجہ ہےجس میں "شلوم الدمرانی” نامی گینگ کی ایک اہم شخصیت کو کیا گیا اور دیگر دو زخمیوں کا تعلق بھی اسی گروہ سے تھا۔

یاد رہے کہ گذشتہ ماہ جنوری کے آخر میں تل ابیب کے جنوب میں بھی ایک  واقع میں "ریہووٹ” بستی کی "کارمل سٹریٹ” پر ایک کار بم دھماکے میں دو آباد کار زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: بم دھماکہتل ابیبشلوم الدمرانیصہیونی آبادکارمقبوضہ فلسطینیتزحاک بین زوی اسٹریٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.