• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ تاحال جاری

منگل 01-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پر صہیونی شر پسندوں کا دھاوااورمقدس مقامات کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قبلہ اول میں داخل ہونے والے صہیونی انتہا پسندوں نے مسجد میں موجود عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ  اس دوران صہیونی فوج شرپسند عناصر کی نگرانی کر تی رہی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسندصہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے اسرائیلی صہیونی فوج   کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر ایک بار پھر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول میں داخل ہونے والے صہیونی انتہا پسندوں نے مسجد میں موجود عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ  اس دوران صہیونی فوج شرپسند عناصر کی نگرانی کر تی رہی جس کے نتیجے میں آبادکاروں نےفلسطینی نمازیوں پر آوازے کسے اور مذہبی اشتعال انگیزی  کے نعرے لگائے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی آبادکارصہیونیئزمقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.