• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا نابلس میں کسانوں پر تشدد، درجنوں فلسطینی زخمی

پیر 24-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا نابلس میں کسانوں پر تشدد، درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف آباد کاروں کے تشدد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہےجس میں ان پر پتھراؤ ، دھمکیاں دینا، کھیتوں کو نذر آتش کرنا، درختوں اور فصلوں کو تباہ کرنا، فصلیں چوری کرناشامل ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے ایک قصبے بورین میں درجنوں نقاب پوش صہیونی  آباد کاروں نے زیتون کے درختوں کی حفاظت پر معمور فلسطینی کسانوں  پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ  اپنے باغ میں زیتون کے درخت لگانے میں مدد کر رہے تھے۔

قابض ریاست کے ان صہیونی دہشت گردوں کایہ  گروپ جس کا تعلق  گیوٹ رونن نامی صہیونی بستی سے تھا نے فلسطینیوں کی کاروں پر بھی پتھراؤ کیا اور انہیں آگ لگانے کی کوشش کی جبکہ باغ میں کام کرتے درجنوں فلسطینی کسانوں کولاٹھیوں اور پتھروں سے لہو لہان کر دیا،  زخمی ہونے والے کسانوں کو فلسطینیوں نے بعد ازاں اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف آباد کاروں کے تشدد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہےجبکہ فلسطینیوں کے ساتھ مار پیٹ، پتھراؤ ، دھمکیاں دینا، کھیتوں کو نذر آتش کرنا، درختوں اور فصلوں کو تباہ کرنا، فصلیں چوری کرنا،اور گھروں اور کاروں کو نقصان پہنچانا بھی  شامل ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینی کسانگیوٹ رونن صہیونی بستیمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.