• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پرحملہ، درجنوں افراد زخمی

بدھ 27-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پرحملہ، درجنوں افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی املاک کو روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے شدید نقصان پہنچایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی انتہا پسند آباد کاروں نے نابلس شہر کے جنوب میں واقع گاؤں قریوت میں متعدد فلسطینی شہریوں کو لاٹھیوں سے وحشیانہ تشدد کیا اور املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔

مقبوضہ مغربی کنارےکے شمالی علاقوں میں غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے فلسطینی انچارج افسرغسان دغلس نے بتایا کہ اسرائیلی قابض افواج کی سرپرستی میں اسرائیلی آباد کاروں کے منظم گروہ  نے جنوب مشرق میں فلسطینی مقامی باشندوں پرحملہ کیاجبکہ اسرائیلی قابض فوج نے شہریوں کی مزاحمت کے نتیجے میں آنسو گیس کی  شیلنگ کی اور اسٹین گرینیڈ پھینکےجس کے باعث درجنوں فلسطینی شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے۔

فلسطینی عہدیدار نے کہا کہ صہیونی آبادکاروں نے گھروں  کی نزدیکی  چھتوں  اور کھمبوں پر پڑھ کر  فلسطینی باشندوں کے اہل خانہ کو نشانہ بنایا جبکہ گھروں کے باہر  عرب فلسطین اشتعال انگیز  نعرے لکھ دیےجس کے نتیجے میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

Tags: آنسو گیسصہیونی آباد کارغسان دغلسمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.