• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ  پر دھاوا، متعدد نمازی زخمی

پیر 30-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ  پر دھاوا، متعدد نمازی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یہ پر تشدد  واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ایک طرف صہیونی آبادکار اسرائیلی متعصب انتہا پسند یہودی رہنما ایتمار بین گویر کی سر براہی میں مشرقی بیت المقدس میں فلیگ مارچ  کے نام پر فلسطینیوں اور عرب  شہریوں کواشتعال دلانے کے لیے ناچ گا کر انہیں جوتے  دکھا رہے تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسندوں کے ایک منظم گروہ  نے مسجد کے اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو کر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور نمازیوں کو تشدد کا نشانہ  بنایا  جس کے باعث  عبادت  میں مشغول فلسطینی  بری طرح زخمی ہو گئے۔

قابض فوج نے جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہو کر صہیونی آبادکاروں کی پر تشدد کارروائی کو روکنے کے بجائے مسلمانوں کو صہیونی شر پسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے کے مواقعے فراہم کیے۔

یہ پر تشدد  واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ایک طرف صہیونی آبادکار اسرائیلی متعصب انتہا پسند یہودی رہنما ایتمار بین گویر کی سر براہی میں مشرقی بیت المقدس میں فلیگ مارچ  کے نام پر فلسطینیوں اور عرب شہریوں پر تزہیک آمیز نعرے بازی  کر رہے تھے اور صہیونی فورسز کی سخت سیکیورٹی کے باعث ناچ گا کر فلسطینیوں کو اشتعال  دلانے کے لیے انہیں جوتے  دکھا رہے تھے۔

یاد رہے کہ ماہ رمضان المبارک میں بھی مسلمانوں کی بڑی تعداد بیرون ملک سے بھی  عبادت کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمع ہوتی ہے تاہم  اسرائیلی پولیس نے اس مقدس ماہ میں بھی مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکے رکھا اور  تھا اور اب تک  مسلمان مسجد میں نماز کے اوقات میں مختلف پابندیوں کا شکار ہیں۔

Tags: ایتمار بین گویرصہیونی آبادکارماہ رمضان المبارکمتعدد نمازی زخمیمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.