• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا 2 فلسطینیوں پربدترین تشدد

پیر 18-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا 2 فلسطینیوں پربدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ آبادکاروں نے  لاٹھیوں سے  نوجوانوں پر حملہ کیا اور وہ ان کے ہاتھ اور پیروں کو شدید نقصان پہنچانا چاہتے تھےتاہم بڑی تعداد میں اہل علاقہ کو انکی جانب  مدد کیلیے آتے دیکھ  کر راہ فرار اختیار کی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں صہیونی شرپسند عناصر نے  مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے المغیر نامی علاقے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو تنہا پاکر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں لہو لہان کر دیا۔

صہیونی آبادکاروں نے اپنے کام سے واپس جانےوالے فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کے دوران تزہیک آمیز جملے بولے اور مسجد اقصیٰ میں روزے داروں پر صہیونی حملے پر خوشی کا اظہار کیا بعد ازاں مقامی فلسطینی باشندوں نے موقع پر پہنچ کر دونوں نوجوانوں کو صہیونیوں کے تشدد سے بچایا اور انہیں فوری طبی امداد  کیلیے ہسپتال منتقل کیا۔

Tags: المغیررام اللہصہیونی آبادکارصہیونیئزممسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.