• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، 8 زخمی

بدھ 25-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، 8 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں آبائی فلسطینی مکینوں کے ساتھ زبردستی غیر قانونی طور پردیگر علاقوں اور ممالک سے لاکر آبادکرائے گئے صہیونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر آئے دن حملوں میں انکی جان اور املاک کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہرنابلس میں برقہ کے مقام پر غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کے منظم گروہ  نے فلسطینی راہ گیروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 8 فلسطینی شدید زخمی ہو گئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت  قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا  گیا۔

انسانی حقوق کی تنظیم کے نابلس میں ڈائریکٹراحمد جبریل نے بتایا کہ صہیونی فوج کی سرپرستی میں آبادکاروں نے شہریوں پر حملہ کیا اور بری طرح زخمی کردیا اس کے باوجود ہمیشہ کی طرح قابض فوج نے صہیونی آبادکاروں کی غنڈہ گردی کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں آبائی فلسطینی باشندوں کے ساتھ زبردستی غیر قانونی طور پردیگر علاقوں اور ممالک سے لاکر آبادکرائے گئے صہیونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر آئے دن حملوں میں انکی جان اور املاک کو نشانہ بنایا جاتا ہے اورشہریوں کو تشدد اور لوٹ مار کے ذریعے نقصان پہنچایا  جاتا ہے، ان کارروائیوں میں قابض صہیونی فوج آبادکاروں کی مکمل سر پرستی  کرتی ہے۔

Tags: برقہصہیونی آبادکارصہیونی فوجفلسطینی باشندےنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.