• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاری فلسطین کے قیام  کے لیے مسلسل خطرہ ہے، محمد اشتیہ

جمعہ 25-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی آبادکاری فلسطین کے قیام  کے لیے مسلسل خطرہ ہے، محمد اشتیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزیر اعظم نے کہا کہ زمینی حقائق بتدریج بگاڑ کا شکار ہورہے ہیں اس کی وجہ صہیونی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی ہے جو دو ریاستی حل مذاکرات کے ذریعے حاصل نہیں کر نا چاہتے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزفلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں سنگاپور کے وزیر خارجہ ویوین بالاکرشن سے ملاقات کی اور اسرائیل فلسطین تنازعے کے حوالے سے بات چیت کی اورفلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ملاقات میں فلسطینی وزیر اعظم نے کہا کہ زمینی حقائق بتدریج بگاڑ کا شکار ہو رہے ہیں اس کی وجہ صہیونی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی ہے جو دو ریاستی حل مذاکرات کے ذریعے حاصل نہیں کر نا چاہتے جبکہ تیزی سے بڑھتے صہیونی آبادکاری کے منصوبوں کے نتیجے میں فلسطینی  عوام کی زمینیں ہتھیائی جارہی ہیں جو فلسطین کے قیام  کے لیے مسلسل خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل  کے مذاکرات  کے ذریعے نتیجے کیلیے واضح اعلان کیاہے کہ ان کی حکومت فلسطینی صدر محمود عباس، فلسطینی اتھارٹی یا کسی فلسطینی عہدیدار کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی۔

Tags: رام اللہسنگاپورصہیونی آبادکاریفلسطینفلسطینی وزیر اعظممحمد اشتیہویوین بالاکرشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.