• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی

زخمی ہونے کے باوجود صیہونی فوجیوں نے نوجوان عبداللہ محمد حماد اسے گرفتار کر لیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ہفتہ 25-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین الیوم نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان عبدالله محمد حماد صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ نوجوان گزشتہ روز رام اللہ شہر کی سلواد کالونی میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا اور زخمی ہونے کے باوجود صیہونی فوجیوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطین میں صہیونی دہشت گردی، 12 گھنٹوں کے دوران 5 فلسطینی شہید  

اُدھر غرب اردن میں گزشتہ روز صیہونی بستیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 131 فلسطینی زخمی ہوئے۔

فلسطینیوں نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 2022 کے آغاز سے اب تک صرف غرب اردن میں صیہونی دہشتگرد 1200 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر چکے ہیں جن میں سے 350 پر مقبوضہ علاقوں میں شہادت پسندانہ کارروائیاں کرنے کے بے بنیاد الزامات ہیں۔

Tags: رام اللہصیہونیعبدالله محمد حمادفلسطین الیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.