• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی: لوٹ مار کے دوران متعدد فلسطینی اغواء

اغوا کیے گئے لوگوں میں  اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئیر رہنما عطا الجبالی بھی  شامل ہیں۔

بدھ 06-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی: لوٹ مار کے دوران متعدد فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی ریاستی دہشتگردی جاری، سرچ آپریشن کے نام پر چھاپے کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کے دوران متعدد شہریوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق  قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے میں جنین میں پناہ گزینوں کے کیمپ سمیت  مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن  کے نام فلسطینیوں کے گھروںمیں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے لوٹ مار کی  اور رہائیشوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد شہریوں کو اغوا ءکرلیا، اغوا کیے گئے لوگوں میں  اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئیر رہنما عطا الجبالی بھی  شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کا بدترین کریک ڈاؤن، درجنوں شہری اغوا

 

دوسری جانب قابض صہوینی  فوج نے طوباس  کے علاقے یاباد میں بھی ایسی ہی ایک کارروائی کی ۔ تاہم وہاں سے کسی کو اٹھا لے جانے کی ابھی تصدیق نہیں ہو ئی ہے۔

Tags: پناہ گزین کیمپحماسصہیونی فوجطوباسعطا الجبالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.