• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دہشت گردی: العیسویہ میں فلسطینی شادی ہال مسمار

منگل 16-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی دہشت گردی: العیسویہ میں فلسطینی شادی ہال مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  فوج نے اچانک فلسطینیوں کے اس وسیع ہال پر حملہ کر کے مسماری  کا کام شروع کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شادی  ہال ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

صہیونی ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں سے دشمنی  کیلیے صہیونی شر پسندی شدت اختیار کرتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ روز غاصب  ریاست  کے بلدیاتی ادارے نے  بغیر کسی نوٹس کے مقبوضہ بیت المقدس کے العیسویہ قصبے میں قائم فلسطینی شہریوں کی تقریبات کیلیے بنائے گئے واحد  شادی ہال کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسرائیلی بھاری بلڈوزرں سے مسمار کر دیا ہے جس کے بعد اب اس علاقے میں شادی اور دیگر اہم رسومات کے اجتماع کیلیے کوئی مقام باقی نہیں رہا۔

صہیونی بلدیہ نے السلام نامی مشہور شادی ہال کو کچھ عرصہ قبل بھی مسمار کرنے کی کوشش کی تھی تاہم العیسویہ کے ٹاؤن ناظم کی مداخلت اور دیگر قانونی بھاگ دوڑ کے بعد اسرائیلی فوج کو اپنے بلڈوزروں کے ساتھ علاقے سے روانہ ہونا پڑا تھا جس کے بعد صہیونی  فوج نے گذشتہ روز اچانک اس وسیع ہال پر حملہ کر کے مسماری کا کام شروع کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے السلام شادی ہال ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی ریاست میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی رکنے کانام نہیں لے رہی ہے اور روزانہ کی بنیا د پر اسرائیل فلسطینی شہریوں کی زندگی کو مشکل بنارہا ہےجبکہ شہریوں کے گھروں کی غیر قانونی مسماری بھی اب عام سی بات ہو کر رہ گئی ہے۔

Tags: العیسویہصہیونی دہشت گردیصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینی شادی ہال مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.