• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ جنگ بندی کا دوسرا دن: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں پیشرفت

فلسطینی قیدیوں کو1:30 بجے عوفر جیل سے ریڈ کراس کے حوالے کیا جائے گا جہاں شناخت کے بعد اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد روانہ ہوں گے

ہفتہ 25-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ جنگ بندی کا دوسرا دن: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں پیشرفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آج، ہفتہ، اسرائیل اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے دن مزید فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔

قطر کچھ دیرمیں اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی تعداد کا اعلان کرنے والا ہے جنہیں آض دن میں  رہا کیا جائے گا۔ اسرائیلی حکام نے کہا کہ انہیں یرغمالیوں کی فہرست موصول ہوئی ہے جو ہفتے کے روز غزہ چھوڑ سکیں گے، لیکن انہوں نے ان کی تعداد یا ان کی رہائی کا متوقع وقت نہیں بتایا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اسرائیل کی دامون اور میگیڈو جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل آج دوپہرمیں کسی وقت شروع ہوجائے گا  جس کےلئے "الدمون” جیل کھول دی گئی جبکہ میگیڈو جیل میں اسرائیلیوں کو اس طریقہ کار سے آگاہ کیا جس کے تحت فلسطینی قیدیوں کی دوسری کھیپ کو رہا کیا جائے گا۔

ذرائع  کا کہنا ہےکہ طریقہ کار کی تکمیل کے بعد، انہیں مقامی وقت کے مطابق تقریباً 1:30 بجےعوفرجیل منتقل کر دیا جائے گا۔ ریڈ کراس کی طرف سے شناخت کیے جانے کے بعد، وہ اس وقت تک انتظار کریں گے جب تک کہ اسرائیل اپنے قیدیوں کے حوالے نہ کرے اور ان کی رہائی کے احکامات جاری کرے۔ اس کے بعد وہ ریڈ کراس کی  بسوں میں سوار ہو کر انہیں چوکیوں اور وہاں سے ان کے گھروں تک لے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلیدامونصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہیرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.