• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کی ٹینس عالمی چیمپئن شپ میں شکست

ہفتہ 12-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کی ٹینس عالمی چیمپئن شپ میں شکست
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   یارا الحقبانی نے پہلے راؤنڈ میں کینیا کی "ایلیسیا اوگی” کو شکست دی پھر دوسرے راؤنڈ میں رومانیہ کی "مایا ویزان” کو دو سیٹس کے اسکور سے ہرایاجس کےبعد انہوں نے اسرائیلی "رینی نکیشوف” کو 6 – 0 اور 6 – 2 کے اسکور کے ساتھ کلین بولڈ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی نوجوان ٹینس کھلاڑی یارا الحقبانی نے صہیونی ریاست اسرائیل سے تعلق رکھنے والی اپنی حریف رینے نکیشوف کو اس وقت ہراکرنیروبی کے  ٹینس کے بین الاقوامی میدان میں اپنی شاندار کارکردگی دکھائی اور کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیاجب رینے نکیشوف کو یارا الحقبانی کے خلاف دو اسکور مزید بنانے تھے۔

یارا الحقبانی نے پہلے راؤنڈ میں کینیا کی "ایلیسیا اوگی” کو شکست دی پھر دوسرے راؤنڈ میں رومانیہ کی "مایا ویزان” کو دو سیٹس کے اسکور سے ہرایاجس کےبعد انہوں نے اسرائیلی "رینی نکیشوف” کو 6 – 0 اور 6 – 2 کے اسکور کے ساتھ کلین بولڈ کیا۔

بین الاقوامی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں یارہ الحقبانی کا مقابلہ برطانوی حریف ’گیڈی کول‘ سے ہونا ہے اور اگر وہ جیت جاتی ہیں تو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر کے سعودی کھیلوں کے لیے ایک نئی کامیابی حاصل کر لیں گی۔

خیال رہے کہ یارا الحقبانی ملک میں سب سے کم عمر ٹینس کھلاڑی ہیں اورعالمی فتوحات حاصل کر چکی ہیں جبکہ  "جونیئر” اور "مستقبل” ڈبلیو ٹی اے اور اسلامی یکجہتی چیمپئن شپ میں مملکت میں پیشہ ور کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں داخل ہونے والی پہلی سعودی خاتون سمجھی جاتی ہیں اور 2018 سے الاتحاد کلب کی فہرست میں رجسٹرڈ ہیں۔

Tags: اسرائیلی حریفرینے نکیشوفسعودی عربسعودی کھلاڑیصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلیارا الحقبانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.