• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی عرب نے حماس کے رہنما محمد الخضری کے بیٹے کو بھی رہا کردیا

ہانی الخضری کے والد اور اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہ نما محمد الخضری کو گذشتہ  سال کے آخر میں جیل سے رہا کردیا  تھا

جمعرات 27-04-2023
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب نے حماس کے رہنما محمد الخضری کے بیٹے کو بھی رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محمد الخضری کو گذشتہ سال تین سال تک حراست میں رکھا گیا تھا  ان کے  بیٹے ہانی الخضری کو بھی گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  سعودی حکام نے "ستمبر 2019 میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما  83 سالہ محمد الخضری ، ان کے بیٹے ہانی الخضری سمیت دیگر کئی فلسطینی اور اردنی شہریوں کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے حراست میں لیکر جیل میں ڈال دیا تھا۔ ان پر فلسطینی تحریک آزادی میں سرگر رہنے کا الزام عاید کیا گیا تھا۔

ہانی الخضری کے والد اور اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رہ نما محمد الخضری کو گذشتہ  سال کے آخر میں جیل سے رہا کردیا تھا جبکہ گذشتہ روز سعودی حکام نے ان کے بیٹے ڈاکٹر ہانی الخضری کو بھی تین سال تک قید رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

Tags: "محمد الخضریاسرائیلحماسسعودی عربفلسطینیہانی الخضری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.