• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب نے صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ دفاعی اتحاد کرلیا 

منگل 22-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب نے صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ دفاعی اتحاد کرلیا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکام کے اس  دفاعی اتحاد سے قبل متحدہ عرب امارات نے بھی کچھ اتحادی ممالک کی فوجوں سے ڈرون طیاروں کے خطروں کے مقابلے میں حفاظتی روک تھام کی اپیل کی تھی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل اور سعودی عرب میں دفاعی اتحاد کے نام سے اسرائیل کی جانب سے ایک اتحاد تشکیل پاگیا ہے جو خودکش ڈرون طیاروں کے خطروں کا مقابلہ کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق کچھ دن قبل ڈرون طیاروں کی شناخت اور ان کو انٹر سپٹ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کی توانائی اور طاقت کے استعمال کو بروئے کار لاکر قائم کیے جانے والے اس اتحاد میں اسرائیل کے ساتھ  سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور  کچھ دیگرعلاقائی ممالک شامل ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ابوظہبی میں ڈرون خطروں کے بارے میں ایک خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا اور متحدہ عرب امارات نے اس کانفرنس میں اتحادی ممالک کی فوجوں سے ڈرون طیاروں کے خطروں کے مقابلے کیلیے حفاظتی امداد کی کوشش کرنے کی اپیل کی تھی۔

Tags: دفاعی اتحادڈرون طیارےسعودی عربصہیونی ریاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.