• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سات سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کی تحقیقات کرائی جائیں، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کہتے ہیں "امریکہ ایک معصوم فلسطینی بچے کی موت کے بارے میں جان کر دل شکستہ ہے۔

ہفتہ 01-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سات سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کی تحقیقات کرائی جائیں، امریکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  امریکہ کا کہنا ہے کہ کمسن فلسطینی بچے کی شہادت کا واقعہ افسوس ن اک ہے "ہم بچے کی موت کے حالات کی مکمل اور فوری تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے گذشتہ روز صہیونی فوج کی دہشت گردی کے باعث خوف سے دل بند ہوجانے کے سبب شہید ہونے والے سات سالہ فلسطینی بچے   کے واقع کی فوری اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "امریکہ ایک معصوم فلسطینی بچے کی موت کے بارے میں جان کر دل شکستہ ہے۔

یہ بھی پڑھی

سات سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کی بین القوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل سے "ہم بچے کی موت کے حالات کی مکمل اور فوری تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں”

واضح رہے کہ گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی  جرائم پیشہ فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں تقوع میں "خربت الدیر” کے مقام پر الخانسہ اسکول پر دھاوا بولا اور فلسطینی طلباء کو گرفتار کرنے کرنے کے لئے  ان کا تعاقب کیا  اس دوران دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ ریان  یاسر سلیمان خوف کے مارے دل بند ہونے کے باعث بلندی سے گر کر شہید ہوگیا۔

Tags: ریان یاسر سلیمانشہیدصہیونیفلسطینیویدانت پٹیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.