• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صنعا: لاکھوں یمنیوں کا صیہونی ریاست اور امریکہ کے خلاف احتجاج

احتجاج یمن کے 12 سے زائد شہریوں میں منعقد کیا گیا جس میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں سے اظہار یکجہتی کی گئی

ہفتہ 09-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صنعا: لاکھوں یمنیوں کا صیہونی ریاست اور امریکہ کے خلاف احتجاج
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ اور لبنا میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی امریکی اور مغربی ممالک کی مدد سے جاری نسل کشی کی کارروائیوں کے خلاف لاکھوں یمنیوں نے مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔

گذشتہ روز یمن کے دارلحکومت صنعا، صعدہ، حجہ، الجوف، ذمار، المحویت، ریمہ اور اب اور البیضاء ، تعز، الذھل، لحج، الحدیدہ سمیت حوثی فورسز کے زیر کنٹرول متعدد دیگر گورنریوں میں وسیع تر احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے جس میں شہریوں  نے غزہ اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جلوس اور ریلیاں نکالیں، ریلیوں میں فلسطینی اور لبنانی عوام کی منظم نسل کشی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور مقررین نے خطابات کیے۔ "ہم کسی بھی امریکی صیہونی دہشت گردی کے خلاف تیار ہیں” کے عنوان سے ریلیاں نکالی گئیں ریلیوں میں مظاہرین نے یمن، فلسطین اور لبنان کے جھنڈے اور حماس اور حزب اللہ کے رہ نماؤں کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔

مظاہرین نے فلسطین اور لبنان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے اور مظلوم فلسطینیوں کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ۔

Tags: اسرائیلیامریکہصنعاصیہونیغزہنسل کشییمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.