• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سابق صہیونی وزیراعظم کی موجودہ حکومت پر کڑی تنقید  

ہفتہ 12-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سابق صہیونی وزیراعظم کی موجودہ حکومت پر کڑی تنقید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نیتن یاہو نے موجودہ اسرائیلی حکومت  کے وزیر اعظم اور دیگر عہدیداران کو ایران کے جوہری معاہدے میں امریکی پالیسی  کے خلاف مثبت پیش رفت نہ کر نےکا الزام عائدکیا اور کہا کہ اس نئی حکومت میں کمزوری کے سوا کچھ نہیں ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی لیکوڈ پارٹی کے رہنما اور سابق صہیونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نےموجودہ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت کو ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے امریکی پالیسی کے خلاف مناسب طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر شدید تنقیدکی ہے اور کہا ہے کہ اس  نئی حکومت میں کمزوری کے سوا کچھ نہیں ہے۔

نیتن یاہو نے پارٹی کے بلاک کی میٹنگ کے آغاز میں صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز اوروزیر خارجہ یائر لیپد کو بھی ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے میں امریکی پالیسی  کے خلا ف مثبت انداز میں پیش رفت نہ کر نے کی  جانب اشارہ کر تے ہوئے کہا کہ یہ حکمران امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں اور ان کی وجہ سے اسرائیل کا امریکی انتظامیہ کے سامنے سر جھکا ہے۔

Tags: ایرانبینی گینٹزسابق صہیونی وزیر اعظملیکوڈ پارٹینفتالی بینیٹنیتن یاہووزیر خارجہ یائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.