• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سابق فلسطینی قیدی کا طبی غفلت کے باعث رہائی کے اگلے ماہ انتقال

بدھ 18-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سابق فلسطینی قیدی کا طبی غفلت کے باعث رہائی کے اگلے ماہ انتقال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوجیوں نے اس سے قبل بھی الکیلانی کو صرف شک کی بنیاد پر فلسطینی باشندوں کو تکالیف دینے کیلیے بنائے گئے عقوبت خانوں میں ساڑھے چار سال شدید اذیتیں دی تھیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق سوسائٹی (پی پی ایس) کے جاری کردہ بیان کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی جیلوں میں اکتوبر  2021 سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید نابلس کے رہائشی فلسطینی اسیر ایھاب الکیلانی صہیونی قید کے دوران جیل انتظامیہ کی مجرمانہ طبی غفلت کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث اپنی رہائی کے اگلے ماہ انتقال کر گئے۔

چاربچوں کے والد ایھاب الکیلانی جو قابض جیل میں بلا جواز قید تھے اوردوران اسیری6 ماہ کی ابتدائی مدت میں  جیل کی کلینک میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ اسیر کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جس کےباوجودغاصب صہیونی حکام کی جانب سے جان بوجھ کر الکیلانی کو طبی غفلت کا نشانہ بنایا گیااور علاج میں شدید مشکلات پیدا کی گئیں جس کے باعث ان کی حالت بگڑتی گئی۔

اس سے قبل بھی اسرائیلی فوجیوں نے الکیلانی کو صرف شک کی بنیاد پر فلسطینی باشندوں کو تکالیف دینے کیلیے بنائے گئے عقوبت خانوں میں ساڑھے چار سال شدید اذیتیں دی تھیں اور ان کے خاندان سمیت وکیل سے بھی ملاقات پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

Tags: اسرائیلی فوجانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیسابق فلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.