• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روس، یوکرین جنگ: صہیونی شہری اسرائیل روانہ

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
روس، یوکرین جنگ: صہیونی شہری اسرائیل روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یوکرین سے اسرائیل آمد کے لیے رجسٹریشن پوائنٹس پر درخواستوں کے انبار لگ گئے جس کے نتیجے میں اسرائیلی کینسٹ میں فنانس کمیٹی نےیہودی تارکین وطن کو انے کے لیے ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔

اسرائیل کے نشریاتی ادارے”یدیعوت احرونوت” کی جاری کر دہ اطلاع کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر مسلط کردہ جنگ میں شدت کے بعد ہزاروں کی تعداد میں صہیونی شہریوں نے اسرائیل روانگی کیلیے امیگریشن  کی درخواستیں جمع کرانی شروع کر دی ہیں۔

یوکرین سے اسرائیل آمد کے لیے رجسٹریشن پوائنٹس پر درخواستوں کے انبار لگ گئے ہیں جس پراسرائیلی کینسٹ میں فنانس کمیٹی نے ایک بڑی تعداد میں یہودی تارکین وطن کو  لانے اور انھیں اسرائیل میں جگہ دینے کے لیے درکار مالی بجٹ کی نشاندہی  کے لیےایک ہنگامی اجلاس منعقد کر کے  مشاورت شروع کی ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں 5,000 سے زیادہ یوکرینی باشندوں نے پولینڈ، رومانیہ، مالڈووا اور ہنگری کے ممالک کے ساتھ یوکرین کے زمینی اخراج کے 10 سے زیادہ رجسٹریشن پوائنٹس کے ذریعے یہودی ایجنسی کو فوری امیگریشن کی درخواستیں جمع کرائیں۔

Tags: اسرائیلی کینسٹروسصہیونی آبادکارصہیونیئزمیوکرین جنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.