• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رن اوور آپریشن، آٹھ اسرائیلی زخمی،  آبادکار نے فلسطینی کو شہید کردیا

زخمیوں میں 70 سالہ شخص کی حالت تشویشناک ہے دیگر زخمیوں میں ایک 30 سالہ خاتون بھی شامل ہے

منگل 25-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رن اوور آپریشن، آٹھ اسرائیلی زخمی،  آبادکار نے فلسطینی کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   اسرائیلی  میڈیا کے مطابق  ایک فلسطینی شخص نے  مقبوضہ بیت المقدس کے بازار کے باہر موجود صہیونی آبادکاروں کے ہجوم پر تیز رفتار گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت آٹھ  یہودی آباد کار زخمی ہو گئے۔

صہیونی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حملہ کرنے والے کی شناخت حاتم ابو نجمہ کے نام سے کی گئی ہے جو مقبوضہ بیت المقدس کے قریب بیت الصفافا   نامی قصبے سے تعلق رکھتا ہے ، حملہ آور کو قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہیدکیا۔

اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا کہ زخمی ہونے والے پانچ افراد کا علاج کیا جارہا ہے جن میں ایک 70 سالہ شخص بھی شامل ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں ایک 30 سالہ خاتون بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی میں کم از کم 97 فلسطینی اور 19 اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں ہلاک ہونے والوں میں ایک  یوکرینی خاتون اور ایک اطالوی شہری بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ  39 سالہ ابو نجمہ پانچ بچوں کا باپ ہے اور وہ  "ذہنی بیماری میں مبتلا تھا” لیکن القدس میں ہونے والا رن اور حملہ پہلے سے کی گئی منصوبہ بندی کا حصہ تھا۔

Tags: آبادکاراسرائیلیحاتم ابو نجمہشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.