• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں ہورہی ہیں، فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر

منگل 26-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں ہورہی ہیں، فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ریاض الاشقرنے بتایا کہ قابض  اسرائیلی فوج گرفتاری مہمات کے دوران نہ صرف بڑی عمر کے افراد کونشانہ بنارہی ہے بلکہ بچوں اور خواتین کوبھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر  کےمطابق اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے مقبوضہ علاقوں میں جاری ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم  مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے جبکہ گذشتہ روز بھی  شام کے وقت مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم اور نابلس سے بغیر کسی جر م کے دو فلسطینیوں سولہ سالہ خلیل کفاح ثوابتہ اور بائیس سالہ یزان عبدالکریم دراغمہ کو حراست میں لے لیا۔

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقرنے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج گرفتاری مہمات کے دوران نہ صرف بڑی عمرکے افراد کونشانہ بنارہی ہے بلکہ بچوں اور خواتین کوبھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ صرف ایک ماہ کے دوران صہیونی ریاستی دہشت گردی  کے نتیجے میں مقبوضہ بیت المقدس سے80 سے زائد شہریوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر علاقوں جن میں الخلیل، رام اللہ، جنین، بیت لحم، نابلس سمیت  قلقیلیہ سےکم سے کم دو درجن کے قریب افراد گرفتار کیےگئےہیں۔

Tags: اسرائیلی قابض فوجبیت اللحمریاض الاشقرفلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹرفلسطینیوں کو گرفتاریاںمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.