• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روس کی دعوت پرایک اور فلسطینی مزاحمتی تحریک کا دورہ ماسکو  

اس سے قبل، حماس کے ایک اعلیٰ وفد نے اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں ماسکو کا دورہ کیا اور روسی حکام سے بات چیت کی تھی

ہفتہ 08-10-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
روس کی دعوت پرایک اور فلسطینی مزاحمتی تحریک کا دورہ ماسکو  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ماہرین کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کا روس کی جانب سے پرتپاک استقبال  اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ روس اسرائیل کے مقابلے میں فلسطینیوں  کو اہمیت دیتا ہے۔

پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (پی ایف ایل پی ) کے سیاسی دفتر  سے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ  روسی وزارت خارجہ کی دعوت پر پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین  کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مظہر کی سربراہی میں  اعلیٰ سطح کے وفد نے روس کے دارالحکومت ماسکو کا دورہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیاں اور فوجی پریڈ، صیہونی حکومت پر وحشت طاری

بیان میں بتایا گیا ہے کہ   روسی قیادت سے آئندہ چند دنوں میں مذکرات متوقع ہیں جس میں دوریاستی حل سمیت مقبوضہ فلسطین کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مشرقی وسطیٰ کی سیکیورٹی کے ماہرین نے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے  روس کی وزارت خارجہ کی دعوت پر کئے جانے والے  دوروں کے حوالے سے کہنا ہے کہ یوکرین کی صورتحال پر امریکہ اور یورپ  کے روس کے خلاف اقدامات  اور دوسری جانب روس کی  فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ گہرے ہوتے ہوئے تعلقات  اس بات کی نشاندہی کررہی ہے کہ روس اسرائیل کے مقابلے میں فلسطینیوں کو اہمیت دیتا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل، حماس کے ایک اعلیٰ وفد نے اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں ستمبر کے وسط میں ماسکو کا دورہ کیا اور روسی حکام سے بات چیت کی تھی۔ اس دوران  میں روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف سے بھی ملاقات کی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلیپاپولر فرنٹصہیونیفلسطینیماسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.