• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پرتگالی پارلیمنٹ میں فلسطین  کے حق میں قرار داد منظور

فلسطینی وزارت خارجہ نے اس فیصلے کو فلسطینی عوام کی فتح اور پرتگال کی یکجہتی کا حقیقی اظہار قرار دیا۔

منگل 25-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پرتگالی پارلیمنٹ میں فلسطین  کے حق میں قرار داد منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جُمعہ کے روز پرتگالی پارلیمنٹ نے 1948ء میں فلسطینی نکبہ کو تسلیم کرنے اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے فلسطینی عوام کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے قرارداد پر کثرت رائے سے منظور کرلی۔

قرارداد میں اسرائیلی قابض ریاست کی غیر قانونی توسیع پسندی اور الحاق کی غیر قانونی پالیسی کی مذمت کی گئی  اس کے ساتھ ہی پرتگالی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "فلسطینی عوام کے حق کے دفاع کے لیے واضح اور ٹھوس موقف اختیار کرے جیسا کہ بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کی ضمانت دی گئی ہے۔

"قابل ذکر ہے کہ جن جماعتوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ان میں سوشلسٹ، کمیونسٹ اور بائیں بازو کی جماعتیں شامل تھیں جب کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’اینف‘ نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔فلسطینی وزارت خارجہ نے اس فیصلے کو فلسطینی عوام کی فتح اور پرتگال کی یکجہتی کا حقیقی اظہار قرار دیا۔

Tags: اسرائیلیپرتگالحق خودارادیتسوشلسٹصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.